حکومت نے پیر کے روز پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 381 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کم کرکے 389 روپے 27 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے مقرر کردہ قیمتوں کے طریقۂ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 10, 2026
-
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Oct 08, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 08, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.