ترک وزارت دفاع کے مطابق ترکیےکے وزیرِ قومی دفاع 'یاشار گولر' کے دورہ قطر کے دوران ترکیے، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے لیے 'بدر مفاہمتی یادداشت' (Badr Memorandum of Understanding) پر دستخط کیے گئے ہیں۔
اس مفاہمتی یادداشت پرپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف، ترکیے کے وزیرِ قومی دفاع یاشار گولر، قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن حسن الثانی اور انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع یوسف جوہری نے دستخط کیے۔ ترک دفاعی صنعتی ایجنسی کے مطابق نئی مفاہمتی یادداشت چاروں ممالک کےدرمیان جاری دفاعی منصوبےآگےبڑھائےگی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
PRE-QUALIFICATION NOTICE
-
Oct 22, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.