news Breaking News
clock

اسلام آباد کشمیر انڈر پاس صرف 27 دن میں مکمل کرکے عوام کے لیے کھول دیا گیا

اسلام آباد کشمیر انڈر پاس صرف 27 دن میں مکمل کرکے عوام کے لیے کھول دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ 27 روز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا، جسے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈرپاس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی اور منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کو منصوبے کے مختلف پہلوؤں اور تعمیراتی کام سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...