تفصیلات کے مطابق شہر میں رواں برس 5 نومبر تک اسٹریٹ کرائم کے 46 ہزار 617 واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 65 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل اور 182 زخمی ہوئے تاہم پولیس ریکارڈ کے مطابق دوران ڈکیتی مزاحمت قتل کیے جانے والے شہریوں کی تعداد 51 ہے۔
رپورٹ کے مطابق4 ہزار 273 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھینی جب کہ 25 ہزار 523 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں۔ رواں برس موبائل فون چھیننے کی یومیہ شرح 54.43 ، گاڑیوں کی چوری اور چھیننے کی 4.21 جب کہ موٹر سائیکلیں چھیننے اور چوری کی یومیہ شرح 92.21 رہی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.