news Breaking News
clock

سیکیورٹی کے ناقص انتظامات، بابراعظم آؤٹ ہوتے ہی تماشائی گراونڈ میں داخل، اسٹار کو گھیر لیا

سیکیورٹی کے ناقص انتظامات، بابراعظم آؤٹ ہوتے ہی تماشائی گراونڈ میں داخل، اسٹار کو گھیر لیا

اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں جاری پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے دوران سیکیورٹی کے ناقص انتظامات سامنے آگئے۔ بابر اعظم کے آؤٹ ہوتے ہی تماشائیوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں داخل ہوگئی اور اسٹار کھلاڑی کو گھیر لیا۔ گراؤنڈ میں داخل ہونے والے تماشائی بابر اعظم کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے، بابر اعظم نے بمشکل تماشائیوں کے ہجوم سے نکل کر پویلین کا رخ کیا، واقعے کے دوران گراؤنڈ میں سیکیورٹی انتظامات پر سوالات اٹھ گئے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...