news Breaking News
clock

میر رضا کی موت خودکشی نہیں قتل تھا، جوڈیشل کمیشن نےجے آئی ٹی بنانےکی سفارش کردی

میر رضا کی موت خودکشی نہیں قتل تھا، جوڈیشل کمیشن نےجے آئی ٹی بنانےکی سفارش کردی

جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کیس کی رپورٹ 15 اکتوبر کو وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی۔ جوڈیشل کمیشن کے مطابق شواہد متاثر ہونےکے باعث میر رضا کیس کی سخت اور شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں پولیس کی تفتیش میں سنگین خامیوں، ناقص نگرانی اور پیشہ ورانہ کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔کمیشن نے تفتیش کے ابتدائی مراحل میں ممکنہ شواہد چھپانےکے پہلو کو بھی نظرانداز نہ کرنےکی سفارش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے بروقت معلومات فراہم نہ کرنے سے عوامی قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...