ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں 5 روز کی مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ ہوا ہے، جہاں فی تولہ سونا 4،700 روپے اور 10 گرام سونا 4،029 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جمعے کے روز پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 036 روپے کی سطح پر آ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 029 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 404 روپے مقرر ہوگئی ہے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Sep 25, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Sep 25, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Sep 24, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.