news Breaking News
clock

سندھ طاس معاہدے پر سماعت، انڈس واٹر کمشنر ویانا پہنچ گئے

سندھ طاس معاہدے پر سماعت، انڈس واٹر کمشنر ویانا پہنچ گئے

لاہور: وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے کہاکہ انڈس واٹر کمیشن پر بھارت کی جانب سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہاہے۔ پاکستان نے پہلے ہی انڈس واٹرکمشنر کی جانب سے نیدرلینڈ میں مصالحتی عدالت میں کیس جیت لیا ہے اور اس سلسلہ میں ویانا میں نیوٹرل ایکسپرٹ کے پاس سماعت ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ یہ بھارت کو الٹی میٹم ہے کہ وہ پاکستان کا موقف تسلیم کرے ورنہ آئندہ دنوں میں مشکلات پیدا ہوجائیں گی۔ انڈس واٹر معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق معاملے کو اقوام متحدہ میں بھی پھر اٹھایاجائے گا،بھارتی جارحیت زیادہ دیر نہیں چلے گی معاہدے پر عمل درآمد کرنا  ضروری ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...