بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کی پہلی تصویر سامنے آ گئی ہے، جبکہ ممبئی پولیس نے حملے میں استعمال کی جانے والی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی ہے۔ ممبئی کے علاقے جوہو میں اتوار کی شام پیش آنے والے اس واقعے کے بعد پولیس اور کرائم برانچ کی متعدد ٹیمیں ملزمان کی تلاش اور ان کے متحرک نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں مصروف ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹائیگر شروف فٹ بال میچ کھیلنے کے بعد واپس روانہ ہو رہے تھے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 10, 2026
-
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Oct 08, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 08, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.