راجن پور میں انڈس ہائی وے پر ستارہ پمپ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 10 مسافر جاں بحق جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار کوچ کراچی سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور کوچ ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثےمیں جاں بحق ہونےوالوں اور زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں،اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیمیں جائےحادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیےاسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.