وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے مسلسل تیسرے روز بھی پیٹرول کی قیمت میں اضافہ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 8 اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے جاری کردہ طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کیا ہے۔
نوٹیکفیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 82 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 394 روپے 83 پیسے سے بڑھ کر 396 روپے 65 فی لیٹر قیمت مقرر ہوگئی ہے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Oct 08, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 08, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 02, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.