Business and Finance
ایل پی جی کی نیلامی کا نیا طریقہ کار وضع، حکومت کا قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں چار کھلاڑیوں کو شامل کرلیا ہے، جبکہ دو کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں آل راؤنڈر عامر جمال، علی شبیر، ثاقب خان اور طیب عارف کو شامل کیا گیا ہے۔ چاروں کھلاڑی اب سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ دوسری جانب علی عثمان اور عبداللہ فضل کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے، جس کے بعد دونوں کھلاڑی قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں رہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ 9 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.