تربیلا T5 منصوبے کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا
ٹنل نمبر 5 میں جھیل کا سیلابی پانی داخل ہونے سے تعمیراتی کام غیر معینہ مدت کے لیے معطل۔
ہری پور انتظامیہ اور ریسکیو کا بروقت آپریشن، تمام ملکی و غیر ملکی ماہرین اور ورکرز محفوظ، جانی نقصان سے بچاؤ۔
واپڈا اور ضلعی انتظامیہ نے تکنیکی خرابیوں اور ڈیزائن میں کمزوریوں کی تحقیقات شروع کر دیں۔
اگست 2025 کے بعد دوبارہ بڑا حادثہ؛ ڈیزائن کی تبدیلیوں اور تاخیر کی وجہ سے منصوبے کی لاگت 82 ارب سے بڑھ کر 317 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
بار بار کے بحرانوں کے باعث منصوبے کی حتمی تکمیل جون 2028 تک التوا کا شکار ہونے کا خدشہ۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.