news Breaking News
clock

یو اے ای میں خوفناک حادثہ، 14 افراد جاں بحق اور پاکستانیوں سمیت 30 زخمی

یو اے ای میں خوفناک حادثہ، 14 افراد جاں بحق اور پاکستانیوں سمیت 30 زخمی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کی رات پیش آنے والے اس خوفناک حادثے میں 18 گاڑیاں اور پانچ ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، جس کی وجہ سے کئی گاڑیوں میں آگ بھی بھڑک اٹھی۔ فجیرہ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ امارات کی سرحد پر شیخ خلیفہ بن زاید روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک ڈرائیور گاڑی پر سے قابو کھو بیٹھا۔ بے قابو ہونے والا ٹرک ایک اور گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گیا، اور اس الٹی ہوئی گاڑی نے دیگر ایسی متعدد گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جو ٹریفک کی سست روی کے باعث پہلے ہی رکی ہوئی تھیں۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...