news Breaking News
clock

ملک میں فی تولہ سونا ایک روز کے وقفے کے بعد سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا ایک روز کے وقفے کے بعد سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا ایک روز کے وقفے کے بعد سستا ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپےکی کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 430836 روپے پر آگئی دس گرام سونےکی قیمت 1286 روپے گر کر 369372 روپے ہوگئی،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5723 روپے پر برقرار رہی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 4083 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...