news Breaking News
clock

سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، میزائل فضا میں تباہ

سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، میزائل فضا میں تباہ

سعودی ترجمان کےمطابق مشرقی سعودی عرب کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فضا میں ہی روک لیا۔ میزائل حملے کے بعد دمام، الاحساء اور ابقیق میں خطرے کے الرٹ جاری کیے گئے تھے، تاہم سعودی سول ڈیفنس نے تینوں شہروں میں خطرہ ٹلنے کا اعلان کرتے ہوئے الرٹ واپس لے لیے۔ دوسری جانب شام نے یمن میں سعودی عرب کی مدد کیلئے  ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شامی اہلکار حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لیں گے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...