news Breaking News
clock

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  میں 3200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2744 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 70 ہزار 658 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت32 ڈالر اضافے سے 4098 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...