news Breaking News
clock

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد افغان طالبان ہلاک کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے سرحدی علاقے گلستان سیکٹر پرجارحیت کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دی گئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق پاکستانی حدود میں داخل ہونے اور جارحیت کی کوشش پر مؤثر جوابی کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افغان طالبان ہلاک ہوئے جب کہ سیکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے تاحال جاری ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...