news Breaking News
clock

مہنگی ایل پی جی کے بعد عوام پر ایک اوربوجھ، فی یونٹ بجلی 2 روپے37 پیسے مہنگی

مہنگی ایل پی جی کے بعد عوام پر ایک اوربوجھ، فی یونٹ بجلی 2 روپے37 پیسے مہنگی

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق  بجلی ستمبر 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کےاضافےکا اطلاق نومبرکے بلوں میں ہوگا۔

مزید برآں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔ واضح رہے کہ سی پی پی اے نے ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں 2  روپے56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...