news Breaking News
clock

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ، واپس جیل منتقل

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ، واپس جیل منتقل

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو  رات گئے اڈیالہ جیل سے  اسلام آباد کے پمز اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں اور بلڈ پریشر کا چیک اپ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو  جیل سے اسپتال اور پھر واپس جیل سخت سکیورٹی میں لایا گیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...