پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے بابر اعظم کے بعض مداحوں کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے ان کے فینز کو جاہل قرار دے دیا۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم خان نے بتایا کہ آئرلینڈ میں ایک انٹرنیشنل میچ کے دوران میں بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کر رہاتھا اور بابر 75 رنز کے قریب تھے، اعظم خان نے بتایا کہ اسی دوران ایک مداح نے میری انسٹاگرام تصویر پر نامناسب تبصرہ کیا۔ اعظم خان نے بتایا کہ مداح نے نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ اگر میں نے بابراعظم کی سنچری مکمل نہ ہونے دی تو آپ کی والدہ مرجائے گی اور آپ کے والد کو کینسر ہوجائے گا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.