بجلی کے بلوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا، تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین سے 23 ارب 33 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ درخواست میں جولائی سے ستمبر 2026 کی تیسری سہ ماہی کے اخراجات کی ایڈجسٹمنٹ مانگی گئی ہے۔ بجلی کے فی یونٹ نرخوں میں کتنا اضافہ ہوگا، اس کا حتمی فیصلہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کرے گی۔ تقسیم کار کمپنیوں نے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 38 ارب 92 کروڑ روپے جبکہ آپریشنز اینڈ مینٹیننس اخراجات کی مد میں 5 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے صارفین سے وصول کرنے کی تجویز دی ہے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.