راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے، جواب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133رنز بناسکی، یوں پاکستان نے 82 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ معاذ صداقت نے 96 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 6 چوکے، 7 چھکے شامل تھے، کپتان صاحبزادہ فرحان نے 73 رنز بنائے، 4 چوکے، 5 چھکے لگائے، فخر زمان نے 22 اور حسن نواز نے 19 رنز کی اننگز کھیلی۔ ایشان ملنگا، تھیکشانا اور داسن شناکا نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 10, 2026
-
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Oct 08, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 08, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.